Top Story

سب کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، وزیر خزانہ 

فوٹؤ:اسکرین گریب اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کو 13 فیصد تک لے کر جائیں گے، معیشت کی ڈیجیٹائزیشن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ریٹیلر اور ہول سیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مقصد بوجھ بانٹنا ہے، سب کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے لیے پہنچے تو…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائی رکورٹ نے سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے استدعا کر رکھی تھی…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس دوبارہ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرگیا

فائل:فوٹو کراچی: وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کے اگلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے جس کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، سٹاک مارکیٹ میں 1945 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 74 ہزار 742 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر…
Read More...

پاکستان

پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارت سے خطوط کے تبادلے کی تردید کردی۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ بھارتی میڈیا ہمیشہ سے قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹنگ کرتا ہے۔پاکستان دنیا میں قیام امن کے لیے سب سے آگے ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان خطوط کا کوئی تبادلہ نہیں ہوا۔…
Read More...

National

کالم

کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی

فائل:فوٹو نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے 22 ویں میچ میں پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں نیویارک کے نساوٴ کاوٴنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ بھارت سے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم آج کمزور کینیڈا کیخلاف زور آزمائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں…
Read More...

جرائم

میرا گائوں